asa hi hota ha koi nhi pochta Kya howa ha q ro rhy ho 😭😭😭
2026-10-28 06:06:58
3
Syeda Bano :
meri zindagi main jino ny mery ansu ni ponchy balky mery rony py hosh hue muje pora yakeen hy mery marny py b wo ni roen gy.
2026-10-28 03:23:04
5
Ahmad :
اپنے محبوب سے دور رہنا بھی ایک عجیب سزا ہے… انسان اُس کے قریب نہیں ہوتا، مگر اُس کی یاد ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے۔ فاصلے قدموں کے درمیان ہوں تو شاید برداشت ہو جائیں، مگر جب فاصلے دلوں میں آ جائیں تو ہر لمحہ بھاری لگتا ہے۔
کبھی اُس کی آواز سننے کو دل ترستا ہے، کبھی ایک نظر دیکھنے کی خواہش بےقرار کر دیتی ہے۔ انسان سب کے سامنے مسکراتا رہتا ہے، مگر تنہائی میں اُسی ایک شخص کی کمی دل کو خاموشی سے رلاتی رہتی ہے۔ شاید محبت کی سب سے بڑی آزمائش یہی ہے کہ محبوب دور ہو، مگر دل پھر بھی اُسی کا ہو۔ ❤️🩹🥀