@ahsaneditz913: کتنی عجیب بات ہے نا، ہم لوگوں کی نظروں میں اچھا بننے کے لیے ہر کوشش کرتے ہیں، مگر اُس رب کی ناراضی سے نہیں ڈرتے جس کے سامنے ایک دن اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے۔ 🥀🤍 کسی کا دل دکھاتے ہوئے، کسی کا حق مارتے ہوئے ہم بھول جاتے ہیں کہ لوگ شاید نہ دیکھ رہے ہوں، مگر اللہ سے ہمارا کوئی عمل چھپا نہیں رہتا۔ ✨ کاش ہمیں لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونے سے زیادہ اللہ کے سامنے جواب دہ ہونے کی فکر ہو۔ کیونکہ آخر میں وہ چار لوگ نہیں، ہمارے اعمال ہمارے کام آئیں گے۔ 🕊️❤️ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount