@akbar.ali.inspire: جناح ماڈل بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول کشمور کے ہونہار طالب علم کریم خان جکھرانی ولد برخوردار جکھرانی، جماعت چہارم نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 19 کے موضوع پر پُراعتماد انداز میں تقریر پیش کی۔ کم عمری میں اس کی بہترین اندازِ بیان، خود اعتمادی اور اظہارِ خیال کی صلاحیت قابلِ تحسین ہے۔ آرٹیکل 19 آزادیٔ اظہارِ رائے اور آزادیٔ صحافت کے بنیادی حق سے متعلق ہے، جو ایک باشعور اور ذمہ دار معاشرے کی اہم بنیاد ہے۔ ہمیں اپنے ان ننھے ستاروں پر فخر ہے، جو علم و شعور کے ذریعے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں۔ 03003184557