@minikhan205: کامیاب لوگ صبح کا یہ ایک گھنٹہ کبھی ضائع نہیں کرتے… کامیابی کے 7 راز — پارٹ 4 ⏰ راز 4: صبح کا پہلا گھنٹہ۔ اٹھتے ہی موبائل نہیں — پانی، نماز، ورزش یا مطالعہ، پھر دن کا پلان لکھو۔ پارٹ 5 کل — پانچواں راز ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں 🩺 آپ صبح کتنے بجے اٹھتے ہیں؟ صرف وقت کمنٹ میں لکھیں 👇 فالو کریں تاکہ پارٹ 5 مس نہ ہو! #urduquotes #kamyabi #urdumotivation #motivation #pakistan #کامیابی_کے_راز