@shia_girl___12__14: حـــــــق عـــــــلی مـــــولا کاش وہ شام وہیں تھم جاتی… کاش وقت کی گھڑی کربلا میں رک جاتی… 🥀 کاش مولا حسینؑ کا خیمے سے نکلنا، اور سکینہؑ کا آپؑ کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنا وہیں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتا… کاش مولا کا آخری سجدہ ختم نہ ہوتا، کاش اُس سجدے کے ساتھ ہی کائنات بھی ختم ہو جاتی… 💔 آپؑ چلے گئے مولا، مگر ہمارا دل آج بھی وہیں رو رہا ہے، اُسی کربلا کی شام میں، اُسی آخری دیدار میں… مولا حسینؑ… آپؑ بہت یاد آتے ہیں۔ دل آج بھی آپؑ کے غم میں روتا ہے… یا حسینؑ 🖤🥀 #salaamyaahussain #karbala_karbala #YaHussain #Viral #foryou ۔ ۔ ۔ ۔