"وفادار اور مخلص انسان بظاہر کبھی ہارتا ہوا نظر آسکتا ہے، لیکن حقیقت میں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ دنیا بدل سکتی ہے، حالات بدل سکتے ہیں، لیکن سچائی اور خلوص کا سکون ہمیشہ اس کے دل کا محافِظ رہتا ہے۔"
2026-10-27 06:20:47
0
To see more videos from user @javidiqbalwatoo, please go to the Tikwm
homepage.