@mnaiqbalafridi: حق میں آزمائشیں بھی آتی ہیں، مشکلات بھی، مگر صبر اور حوصلہ انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتا ہے۔ دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے#mnaiqbalafridi #iqbalafridipti #cmsohailafridi #standwithimrankhan #imrankhan