@ptmislamabad: ریاست کی جانب سے لاپتہ کیے گئے ایک پشتون کی ماں کی دردناک فریاد سنیں! 💔 ایک ماں اپنے لاپتہ بیٹے کی راہ تک رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں آنسو، دل میں درد اور لبوں پر صرف ایک ہی سوال ہے: میرا بیٹا کہاں ہے؟ آخر ایک ماں کا قصور کیا ہے؟ ایک بیٹے کو اس کی ماں سے دور کرکے پورے خاندان کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟ لاپتہ افراد کے خاندان برسوں سے اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ان ماؤں کی سسکیاں، بہنوں کے آنسو اور بچوں کی امیدیں ہم سے انصاف کا تقاضا کرتی ہیں۔ ہماری آواز بنیں، لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے اور ہر خاندان کو اپنے پیاروں کے بارے میں سچ جاننے کا حق دیا جائے۔
رور جانه دا خبری ورسره په اردو او انګلیش کی ولیکه په ویډیو نننه😭
2026-10-27 17:51:53
9
🦢🫠 :
Wakhai Aday 🫠🥺
2026-10-27 19:39:18
1
Rahman khan :
[Hands open]
2026-10-27 17:29:36
1
💔BEETAB💔 :
دا د ھر یو د پختون پہ عیرت یوہ درنہ سپیڑہ دہ مورجانے مونگ پختانہ بے عیرتہ یو افسوس
2026-10-27 18:08:50
9
Fareed :
آللہ تعالیٰ دے مل شاہ مورے♥️♥️♥️♥️
2026-10-27 14:39:40
19
PTM Islamabad :
ریاست کی جانب سے لاپتہ کیے گئے ایک پشتون کی ماں کی دردناک فریاد سنیں! 💔
ایک ماں اپنے لاپتہ بیٹے کی راہ تک رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں آنسو، دل میں درد اور لبوں پر صرف ایک ہی سوال ہے: میرا بیٹا کہاں ہے؟
آخر ایک ماں کا قصور کیا ہے؟ ایک بیٹے کو اس کی ماں سے دور کرکے پورے خاندان کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
لاپتہ افراد کے خاندان برسوں سے اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ان ماؤں کی سسکیاں، بہنوں کے آنسو اور بچوں کی امیدیں ہم سے انصاف کا تقاضا کرتی ہیں۔
ہماری آواز بنیں، لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے اور ہر خاندان کو اپنے پیاروں کے بارے میں سچ جاننے کا حق دیا جائے۔
2026-10-27 06:32:35
17
ZᗩĪᑎƱĿĿᗩĤ🇦🇫🖤🇦🇪 :
واخ مور
2026-10-27 18:59:04
0
🇸🇦 عــاجز مـہمند 🇦🇫❤️🇵🇰 :
ھاااائی مورررر جانیییییی🥹💔
یا اللہ تہ یی مدد گار شی 🙏🥲
ڈیر بیوسہ یم🥹
2026-10-27 19:23:40
1
عاشق وزیرستانی :
اوووففف خدایا زانے فریادونہ نہ برداشت کیگی💔😭
2026-10-27 16:31:07
5
najib pashteen :
اے پشتون قوم کب غفلت کے نیند سے بیدار ہوگئے اس ماں کی فریاد سنو لو ظلم جبر پاکستان