@tracks_and_sounds: پاکستان ریلوے کا سب سے خوبصورت اور لش گرین راولپنڈی سیکشن۔ راولپنڈی اور لاہور کے درمیان چلنے والی ریل کار 102DN اس حسین اور لش گرین ایریا میں واقع کالووال ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی ہے #PakistanRailways #TracksandSounds #kalowal #railwaystation #beautyofpakistan