@alsadercity:

كرم
كرم
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 27 October 2026 07:18:41 GMT
24
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alsadercity, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شاید ہر لڑکی کے نصیب  کا خیال مجھے اس لیے  ڈرا دیتا ہے کہ میں جانتی ہوں  ہر مسکراتا چہرہ اندر سے  مطمئن نہیں ہوتا، ہر خاموش  آنکھ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا  اور ہر رخصت ہوتی بیٹی کے  مقدر میں محبت کرنے والے  لوگ نہیں ہوتے۔  یا اللّٰہ! دنیا کی ہر بیٹی کے  نصیب میں وہ سکون لکھ دینا  جس کی تلاش میں اُسے  اپنی پوری زندگی نہ گزارنی پڑے۔  اُس کے حصے میں ایسا شخص  لکھنا جو اُسے پانے کے بعد  اُس کی قدر کرنا سیکھے  ایسا گھر عطا کرنا جہاں  اُس کی عزت اُس کی خاموشی  کی محتاج نہ ہو، اور ایسی  محبت دینا جس میں اُسے  کبھی اپنے رب سے یہ نہ  کہنا پڑے کہ یا اللّٰہ! میں نے تو  صرف خوش رہنے کی  دعا مانگی تھی۔  یا رب! کسی لڑکی کی معصوم  دعاؤں کو اُس کی قسمت کا  مذاق نہ بننے دینا، کسی باپ کی  لاڈلی کو محبت کے نام پر  تنہائی نہ دینا، اور کسی ماں کی  دعاؤں میں پلی بیٹی کو ایسا  نصیب عطا کرنا کہ اُس کے  والدین اُسے رخصت  کرتے ہوئے بےفکر ہوں۔ آمین! ہر بیٹی کا نصیب اتنا  خوبصورت ہو کہ اُس کی  زندگی دیکھ کر دل میں  حسرت نہیں، اللّٰہ کی  رحمت پر یقین جاگے #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

About