@babari_hasnana1: وراثت ہمیشہ پیسہ نہیں ہوتی کبھی کبھی باپ کی نیک نامی ہی سب سے بڑی دولت ہوتی ہے وہ دولت جو ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی کم ہوتی ہے تم جہاں بھی جاؤ لوگ تمہیں تمہارے باپ کے کردار سے پہچانتے ہیں کہتے ہیں تم فلاں کے بیٹے ہو بڑا ایماندار بااخلاق اور صاف دل انسان تھا یہ جملہ سن کر دل میں ایک عجیب سا سکون اترتا ہے کیونکہ تب احساس ہوتا ہے کہ تم کسی ایسے انسان کے وارث ہو جس نے دنیا میں صرف مال نہیں چھوڑا بلکہ اپنی اچھی پہچان بھی چھوڑی ہے اور شاید باپ کی طرف سے اولاد کے لیے اس سے خوبصورت وراثت اور کوئی نہیں کہ لوگ اس کا نام عزت سے لیں#Father#sab#foryou#fyp#tiktokofficial