@ppic3.khushab: @punjabpolicecpo @punjabsafecities 📶 سی ایم فری وائی فائی — اب خوشاب میں! 💙 اب خوشاب کے مختلف مقامات پر حاصل کریں فری وائی فائی کی سہولت اور رہیں ڈیجیٹل دنیا سے منسلک! 🌐✨ 📍 اپنے قریب موجود فری وائی فائی پوائنٹ تلاش کریں، کنیکٹ ہوں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ ایک سگنل، پورا خوشاب! 💙 📡 سی ایم فری وائی فائی | سیف سٹی خوشاب #CMFreeWiFi #SafeCityKhushab #PunjabSafeCitiesAuthority #DigitalPunjab #Khushab@