@pyardijappifoundation: بابا جی کئی دنوں بعد اچانک ہمیں دوبارہ ملے۔ پہلے بابا جی کلفیوں کی ریڑھی لگاتے تھے، پھر ہم نے ان کے لیے فروٹ کی ریڑھی لگوا کر دی۔ آج بابا جی بہت خوش نظر آئے اور بتانے لگے کہ وہ ایک مہینے سے بیمار تھے اور ان کا آپریشن بھی ہوا ہے۔ ہم نے ہمیشہ کی طرح بابا جی سے ان کا سارا سامان خرید لیا اور کچھ لمحوں کے لیے ان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے۔ یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہمیں کسی کے چہرے پر خوشی لانے کا ذریعہ بنایا۔ #pyardijappi #foryou #foryoupage #viralvideo #viral