@fikar_had: ہر انسان کو اُس جگہ سے ضرور اٹھ جانا چاہیے جہاں اُس کی موجودگی کی قدر نہ ہو۔ آپ کا ہر وہ قدم جو آپ اپنی عزتِ نفس اور اندرونی سکون کی خاطر اٹھاتے ہیں، ایک عظیم تحفہ ہے جو آپ خود کو دیتے ہیں۔ Everyone must learn to walk away from any place where their presence is not valued. Every step you take for the sake of your dignity and inner peace is a wonderful gift you give yourself. #foryoupage #fikar_had #foruyou #motivacion #viralvideo