@sukoon.e.dil004: ✨ اللہ کی محبت حاصل کرنے کا راستہ فرائض کی پابندی اور نوافل کی کثرت ہے۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کرنے، نوافل کے ذریعے اس کا قرب حاصل کرنے اور اس کی محبت پانے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️ #اسلامی_باتیں #حدیث_نبوی ﷺ #صحیح_بخاری #اللہ_کی_محبت #اسلامی_پوسٹ