@munib.khan7877: عمران خان ایسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ چلا رہا تھا، لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس کارڈ بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا، ٹیم بنا رہا تھا، قرضے بھی اتار رہا تھا، اندرونِ ملک حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا، بجلی بھی پوری دے رہا تھا۔ عمران خان ہماری ریڈ لائن 🇧🇫❤️