@rinnrustt: ГАЙД КАК БЫСТРО И ЛЕГКО ПОЛУЧИТЬ ЧЕРТЕЖИ ДЛЯ ВТОРОГО ВЕРСТАКА В РАСТ \ RUST #раст #rust #rustgrade #растгрейд #rustgame

𝙍𝙞𝙣𝙍𝙪𝙨𝙩
𝙍𝙞𝙣𝙍𝙪𝙨𝙩
Open In TikTok:
Region: BY
Tuesday 27 October 2026 08:51:29 GMT
9396
257
18
53

Music

Download

Comments

xwelcx
xwelc :
смысл в новой обнове их уберкт все равно
2026-10-27 09:04:36
17
fladjafnegr
FladjaF🇷🇺🇺🇦🇧🇾🇰🇿 :
а на третий как?
2026-10-27 12:26:05
2
iltiwbcd2b2
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜 :
актуально
2026-10-27 09:05:33
5
miami_jackot
Теряю рассудок :
Легче уже картами
2026-10-27 15:07:15
0
davidosikl228
дав :
первый
2026-10-27 08:58:04
0
zxchoodwink77
13 :
2026-10-27 11:57:27
0
user631416177
Hunter :
2026-10-27 09:12:26
0
tirocir
SSS+ :
хватит видео сотки перезаливать
2026-10-27 09:16:08
0
cucumber_jirday
BaNaNchiki :
бля это уже больше года есть
2026-10-27 08:59:31
0
snowi2109
Snowi "-" :
🥰🥰🥰
2026-10-28 07:26:56
0
To see more videos from user @rinnrustt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌸حق خیالی میر انور ع شاہ سید دے🌸 بادشاہ میر انور ع شاہ سید فرماتے ہیں کہ مجھے معرفت کا پیالہ دیا کہ اسے نوش کریں اس لیے تلاوت قرآن مجید میر اشغل بن گیا۔ مطلب یہ کہ سید میر انور شاہ پر جو عطا ہوئی اس میں انہیں شراب طہور کا پیالہ دیا گیا اور قرآن مجید کے ساتھ ان کا عشق اور بھی زیادہ ہو گیا ، یعنی قرآن مجید کی تلاوت کو اپنا مشغلہ اور دل کا تسکین قرار دیا۔ جام معرفت قرآن واہل بیت کی مودت اور عشق ہے، اور انہی دو چیزوں کو رسول اعظم ملی ٹیم نے عظیم اور گراں قدر جاتا ہے، ان کو اپنی امت کے درمیان چھوڑ دیا ہے اور ان سے وابست و متمسک رہنے والوں کو ضلالت و گمراہی سے بچے رہنے کی بشارت دی ہے. اگلی بیت میں فرماتے ہیں کہ اس مقدس جمال کی وجہ سے یہ سارا جہاں روشن ہے جس طرح یقین کی منزل پر سورج کی چک نمایاں ہے۔ مطلب یہ کہ کائنات کی رونق اور چمک دمک اس مقدس ذات اور نور کی بدولت ہے جنہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے نور سے خلق کیا اور جنہیں
🌸حق خیالی میر انور ع شاہ سید دے🌸 بادشاہ میر انور ع شاہ سید فرماتے ہیں کہ مجھے معرفت کا پیالہ دیا کہ اسے نوش کریں اس لیے تلاوت قرآن مجید میر اشغل بن گیا۔ مطلب یہ کہ سید میر انور شاہ پر جو عطا ہوئی اس میں انہیں شراب طہور کا پیالہ دیا گیا اور قرآن مجید کے ساتھ ان کا عشق اور بھی زیادہ ہو گیا ، یعنی قرآن مجید کی تلاوت کو اپنا مشغلہ اور دل کا تسکین قرار دیا۔ جام معرفت قرآن واہل بیت کی مودت اور عشق ہے، اور انہی دو چیزوں کو رسول اعظم ملی ٹیم نے عظیم اور گراں قدر جاتا ہے، ان کو اپنی امت کے درمیان چھوڑ دیا ہے اور ان سے وابست و متمسک رہنے والوں کو ضلالت و گمراہی سے بچے رہنے کی بشارت دی ہے. اگلی بیت میں فرماتے ہیں کہ اس مقدس جمال کی وجہ سے یہ سارا جہاں روشن ہے جس طرح یقین کی منزل پر سورج کی چک نمایاں ہے۔ مطلب یہ کہ کائنات کی رونق اور چمک دمک اس مقدس ذات اور نور کی بدولت ہے جنہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے نور سے خلق کیا اور جنہیں " لولاک لما خلقت الفلان " کے خطاب سے نوازا. اگلی بیت میں سید میر انور ع شاہ فرماتے ہیں عین الیقین پر اس مقدس اور مبارک جمال کا پر تو ہے معنوی طور پر یہ زندگی پھر اپنے دلبر اور محبوب کی بن جاتی ہے۔ مطلب یہ کہ جنہیں قلب کی پاکیزگی و طہارت اور نورانیت نصیب ہو جاتی ہے اور یقین کے مرتبے پر فائز ہو جاتا ہے تو وہ اپنی زندگی اپنے محبوب کی اطاعت و فرمانبر داری میں گزارتا ہے ، زندگی میں ایک لحظہ کے لیے ان کی نافرمانی نہیں کرتا۔ اپنے وجود اور اس کی خواہشات کو فنا کر کے محبوب حقیقی کی رضا کو مقدم رکھتا ہے اور ان کے آگے سر تسلیم خم ہو جاتا ہے۔ #حــــق_بادشاہ_میرانور_ســــید_دے #viralvideo #foryoupage #unfrezzmyaccount #یاعلی_مدد__سلام__یاحسین🚩🙌❤

About