@murshad_ka_dewane: پشاور ہائیکورٹ میں حسنین رفیق کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔ وکیل میاں علی شفاق عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔ عدالت نے تمام فریقین کو 7 روز میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم جاری کیا۔۔۔۔ 🚨 #foryou #foryoupage #viewsproblem😭 #murshad_ka_dewane #teamkaptantiktok