@great.person267: نفرت میں گزری عمر کا کوئی حاصل نہیں، محبت کا ایک لمحہ بھی کافی ہے۔ دل میں محبت رکھیے، کیونکہ محبت ہی انسان کی اصل خوبصورتی ہے۔ جو دوسروں کے دلوں میں خوشیاں بانٹتا ہے، وہی حقیقت میں سب سے زیادہ امیر ہوتا ہے۔ محبت بانٹیے، نفرت نہیں؛ کیونکہ محبت ایک ایسی خوشبو ہے جو ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہے۔ ❤️ — M.K Waseem