@drhumaira02: آپریشن کے مشوروں سے لے کر بیٹے کی پیدائش کی خوشی تک! 💙👶 ڈاکٹر حمیرہ نذیر کے علاج کے دوران مریضہ کا تجربہ کیسا رہا؟ سنیں ان کی اپنی زبانی۔ اللہ ننھے مہمان کو صحت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 #DrHumairaNazir #PatientReview #BabyBoy #مریضہ_کی_زبانی