@kamii.khafa: Read Caption 👇 زندگی میں ہر کسی کو یہ سیکھنا بہت ضروری ہے کہ وہ اکیلا کیسے رہ سکتا ہے۔ کیونکہ جن لوگوں کو ہم اپنا سمجھتے ہیں وہ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جاتے ہیں۔ اور جن خوابوں کے سہارے ہم جیتے ہیں وہ بھی ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ اگر انسان صرف دوسروں کے سہارے جینا سیکھے گا تو وہ کمزور ہو جائے گا۔ اکیلے رہنے کا ہنر اسے مضبوط بناتا ہے اور اس کا دل ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔ یہ ہنر سکھاتا ہے کہ اپنی خوشی کسی دوسرے پر نہیں بلکہ خود پر رکھنی چاہیے۔ جب انسان اکیلا رہنا سیکھ لیتا ہے تو پھر کوئی بھی تبدیلی اسے توڑ نہیں سکتی۔ #Shaoor #ShaoorMindset #ShaoorTalks #ShaoorWisdom