@sardarsafwanashraf: آج کھڈیاں خاص میں قصور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جوائنٹ سیکرٹری کی نشست کے امیدوار مہر شکیل شریف ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہمارے انتہائی عزیز دوست مہر یاسر محمود باسن اور مہر ساجد محمود باسن ایڈووکیٹ کے ڈیرے پر تفصیلی ملاقات اور خوشگوار گپ شپ ہوئی۔ اس موقع پر انتخابی مہم کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ @مہر شکیل شریف ایڈووکیٹ