@muftimuhammadayaz: اس بیان میں مفتی محمد ایاز درانی صاحب فتنۂ انکارِ حدیث کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں۔ اسلام میں قرآنِ کریم کے ساتھ سنتِ نبوی ﷺ کی اہمیت، احادیثِ مبارکہ کی دینی حیثیت اور اسلامی تعلیمات کو صحیح طور پر سمجھنے میں حدیث کے کردار کو واضح کیا گیا ہے۔