@real_alfa_1: یہ شعر اردو کے صاحبِ طرز شاعر احمد فراز کا ہے: بستی جلی تو اس طرح شائع ہوئی خبر آتش زنوں کے تیل کا نقصان ہو گیا طنز و احتجاج: اس شعر میں شاعر نے معاشرتی اور میڈیا کی بے حسی، اور ظالم کی پردہ پوشی پر انتہائی گہرا اور تیکھا طنز (Satire) کیا ہے۔ زاویہٴ نگاہ کا بگاڑ: شعر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح بعض اوقات اصل سانحے (بستی کی تباہی و بربادی) کو پسِ پشت ڈال کر ظلم کرنے والے (آتش زنوں) کے معمولی نقصان یا تکلیف کا ماتم منایا جاتا ہے۔
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا،،۔ آج دل میں آٹھا ہے شوق بہت ، جہکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے ،، بادشاہ کا شوق سلامت کے شہر اور بہت 🥺🥺🥺⚜️
2026-10-28 06:20:45
10
م Rش D :
بادشاہ کا شوق سلامت رہے 🥰
2026-10-28 03:17:13
9
Nasir Hussain :
umdaa Tareen . no words 😔😔😔
2026-10-28 05:33:56
1
人权活动家 穆吉布尔·拉赫曼 :
ظلم کی آگ میں جلتے ہیں جب بے گناہ لوگ،
وقت لکھتا ہے پھر ظالم کے زوال کے روگ۔
جو دوسروں کے گھروں کو جلا کر ہنستے ہیں،
وہ اپنے ہی اعمال کی آگ میں جلتے ہیں۔
2026-10-28 13:35:27
0
user5983185301631 :
ارے واہ کمال ،،
2026-10-28 10:31:53
0
Samina A. Qayyum :
Sahee
2026-10-27 18:52:58
2
Ahmad Raza :
true
2026-10-28 05:50:17
1
MR.GAMBLER :
Pakistan ki story
2026-10-27 15:29:23
2
✌️MR MUltani 🇵🇰🇸🇦 :
Like #pakistan
2026-10-27 23:54:12
1
Shoaib Dhuryana63' :
نستی جلی تو اس طرح شائع ہوئی خبر'
آتش زنوں کے تیل کا نقصان ہو گیا'
2026-10-28 06:11:51
1
راجا فراز :
💔💔💔
2026-10-28 07:08:59
2
Lone wolf 🍂 :
🥺🥺🥺
2026-10-28 07:21:46
1
Angelina 🌸😇 :
😐😐
2026-10-27 10:13:17
1
Tanveer :
😢😢😢
2026-10-28 11:45:07
0
💯🫀@Sohaib Hassan🫀💯 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 13:41:56
0
angelnoor269 :
[Like][Like][Like]
2026-10-28 09:44:20
0
Banda faqeer :
جل گیا مکان کچھ
مال بچا تھا جلنے سے
وہ بھی ان کے ہاتھ لگا
جو آگ بجھانے آئے تھے
میری سر حد کے پاسبان
بھی کتنے منافق نکلےخیالی
اپنی ہی بستیاں اجاڑ نے
پہ اتر آئے ہیں مرشد
بندہ فقیر
سجاد
خیالی
🥰🥰❤️❤️❤️🥰🥰❤️🥰🥰❤️🥰🥰❤️❤️🥰🥰
2026-10-28 06:15:23
1
To see more videos from user @real_alfa_1, please go to the Tikwm
homepage.