@shayanqaimkhani556: حقیقت یہ نہیں کہ وقت کی تپش نے ہمارے چہرے کا رنگ بدل دیا ہے، بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ہم تھک گئے ہیں، وہ آبلہ پائی جو سرابوں کی جستجو میں مقدر بنی اور وہ کاندھے جو اپنوں کے غم سمیٹتے سمیٹتے شل ہو گئے اب ذرا سا سکون چاہتے ہیں۔۔۔۔👀🌸❤️ #viralvideo #viralvideo #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall #fypシ゚viral