@nafees..3: یہ حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے، جنہوں نے جنگ اُحد میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔ جب وہ اسلام قبول کرنے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا اسلام قبول فرما لیا اور معاف کر دیا، کیونکہ اسلام پچھلے سارے گناہ مٹا دیتا ہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی غم کی وجہ سے فرمایا کہ "وحشی، اپنا چہرہ مجھ سے چھپا لو" تاکہ تمہیں دیکھ کر مجھے میرے چچا حمزہ کی یاد نہ آئے۔ یہ نفرت سے نہیں، بلکہ ایک فطری غم کی وجہ سے تھا۔ Reference: Sahih Bukhari - 4072 Musnad Ahmad - 16077 Sahih Ibn Hibban - 7017 #fyp #lines #goviral #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp

نفیس کی باتیں🌛
نفیس کی باتیں🌛
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 10:50:57 GMT
5951
600
2
9

Music

Download

Comments

talees02
𝓝𝓪𝓯𝓮𝓮𝓼 𝓙𝓾𝓽𝓽 ♛ :
hyee
2026-10-27 13:50:46
0
raheel2812
RAحEEL🖤 :
اوے ھوے ھوے 🥺
2026-10-27 12:46:16
0
To see more videos from user @nafees..3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About