@arainzadi11220: تمہارے ساتھ صدیاں گزارنی ہیں، کیونکہ مجھے تم سے صرف آج کی نہیں، پوری زندگی کی محبت ہے۔ 🥹❤️‍🩹 چاہتی ہوں کہ وقت بدل جائے، عمر گزر جائے، بال سفید ہو جائیں، مگر تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے۔ جوانی سے بڑھاپے تک، ہر خوشی اور ہر دکھ میں بس تم میرے ساتھ رہو۔ تم ہی میری پہلی خواہش، آخری محبت اور میری زندگی کا آخری زمانہ ہو۔ 🫀🥀 — آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #video #viral #trending

𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 🕊️
𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 10:51:11 GMT
596
37
1
14

Music

Download

Comments

aliraza8pk1
aliraza8pk :
👍👍👍
2026-10-27 12:56:48
0
To see more videos from user @arainzadi11220, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About