@princessofnature1: کاش وقت کو مٹھی میں قید کیا جا سکتا تو میں پھر لوٹ جاتا اُس لمحے کی دہلیز پر جہاں تم میری دھڑکنوں کے قریب اور میں تمہاری باتوں میں زندہ ہوا کرتا تھا۔ اب نہ وہ شامیں ہیں، نہ وہ باتیں، نہ تم، بس یادوں کا ایک شہر ہے جو ہر رات میری آنکھوں میں اتر آتا ہے، اور خاموشی سے دل کے دروازے پر تمہارا نام لکھ جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں، وقت گزر جاتا ہے، مگر اُن سے کوئی یہ پوچھے— جن سے اُن کا اپنا وقت چھین لیا جائے، وہ کس گھڑی میں جئیں، کس لمحے میں خود کو ڈھونڈیں؟ تمہیں کیا خبر، تمہارے بعد میں نے کتنی بار ہنستے ہوئے اپنے اندر کے ملبے کو چھپایا ہے، کتنی راتیں تمہاری یاد میں جاگ کر صبح کو مسکراہٹ اوڑھ لی ہے۔ کچھ لوگ زندگی سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر دل کی گہرائیوں سے نہیں جاتے، وہ سانسوں میں خوشبو بن کر رہتے ہیں، آنکھوں میں نمی بن کر ٹھہرتے ہیں، اور ہر دھڑکن کے ساتھ خاموشی سے یاد آتے ہیں۔ شاید جدائی کی سب سے بڑی سزا یہی ہے کہ یادیں تو عمر بھر ساتھ رہتی ہیں، مگر وہ شخص جس کے بغیر دل ادھورا ہے، پھر کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔
sahi kha ha lkn Kuch majburia ASI Hoti ha Jim k lya Jeena parta ha aur Mera lya Meri majburi Mera bacha ha 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭warna husband k bde zandgi ma Kuch ni Raha ha
2026-11-03 20:10:50
0
♥️(。♡Noor Fatima ♡。)❤️ :
capital please 😭
2026-10-27 19:33:34
0
Imran Sohail :
geo
2026-10-27 15:06:58
0
Alisha786 :
🙏
2026-10-30 14:30:33
0
🦋𝒰𝓂𝓂𝒾🦋 :
2026-11-08 07:13:41
0
$#Sandhu#$ :
plz cptn.
2026-11-09 06:01:31
0
Ali hasan :
01/09/2025 😭😭😭
2026-10-29 21:06:42
0
Rana Israr57 :
❤️❤️❤️
2026-11-09 03:52:27
0
❤️MANO HUN YAR❤️ :
[Crying]
2026-11-07 12:44:09
0
Sudheer :
😅😅😅
2026-11-03 06:53:27
0
Rani a :
😭😭😭💔💔💔
2026-11-01 09:53:31
0
@tanveer hussin 888 :
😔
2026-11-01 04:25:40
0
AzAD KaRiNdA :
💞💞💞
2026-11-01 08:54:39
0
Pishooo...! :
😔😔😔
2026-10-30 03:36:58
0
🦋𝒰𝓂𝓂𝒾🦋 :
😭
2026-11-08 07:13:46
0
tahirramzan426 :
😳😳😳
2026-10-27 13:56:46
0
درویش :
کاش وقت کو مٹھئ میں قید کیا جا سکتا
تو میں ہھر کوٹ جاتا اس لمے کی دہلیز پر
جہاں آپ میری دھڑکنوں کے قریب
میں آپ کی باتوں زندہ ہوا کرتا تھا
اب نہ وہ شامیں ہیں، اور نہ باتیں، نہ آپ بس یادوں کا ایک شہر۔۔۔۔
جو ہر رات میری آنکھوں میں اترتا ہے
اور خاموشی سےدل کے دروازے پر آپ کا نام لیکھ جاتا ہے
لوگ کہتے ہیں وقت گزر جاتا ہیں۔۔
مگر کوی ان سے پوچھے۔؟؟؟
جن کا وقت ہی رک گیا وہ
وہ کیس گھڑی میں جیئے۔۔؟
کیس لمہے میں خود کو ڈھونڈیں۔۔
آپ کو کیا خبر، آپکے بعد میں نے کیتنی بار ہنستے ہوئے آپنے اندر کے میلے کو چھاپایا ہے
کیتنی راتویں آپ کی یاد میں جاگتے ہوئے صبح مسکڑاہت کی چادر اڑ لی۔
کچھ لوگ زندگی سے رخصت ہو جاتے ہیں
مگر دل کی گہرایوں سے نہیں جاتے۔
وہ سانسوں میں خوشبو کی طرح رہتے ہیں۔
آنکھوں میں نمی بن کر ٹہرتے ہیں۔
اور ہر دڑکن کے ساتھ خموشی سے یاد آتے ہیں
شید جدائ کی سب سے بڑی سزا یہی ہیں۔
کہ۔یادیں تو عمر بھر ساتھ رہتی ہیں
مگر وہ شخص جس کے بغیر دل ادھورہ ہیں
پھر کبھی کوڑ کر نہیں آئے گا
2026-11-05 09:10:52
2
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm
homepage.