@kaptan.ka.sepahi.804: 🚨ہمیں آپ کے رویے سے خطرہ ہے، عمران خان آپ کی تحویل میں ہیں، اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو "صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور تمام مقتدر حلقے ( ملٹری اسٹیبلشمنٹ ) وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے، علامہ راجہ ناصر عباس . #viral #imrankhan #pti_lover #foryoupagе