@ghirichup3: caption | post 0134 |کہتے ہیں محبت تین طرح کی ہوتی ہے : ایک وہ جو آپ کو مل جائے اور آپ بس اُسے قبول کر لیں ، یہ نصیب ہوتا ہے ۔ دوسری وہ جسے آپ نے چاہا اور وہ انسان بھی آپ کو مل گیا ، یہ مقدر ہوتا ہے ۔ اور تیسری وہ ہوتی ہے کہ آپ کو یہ پتا بھی ہوتا ہے کہ آپ اُس انسان کو کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے ، پھر بھی اُس سے دل و جان سے محبت کرتے رہنا ، اُسے عشق کہتے ہیں ۔ اور عشق واقعی بہت بے رحم ہوتا ہے ۔#fypシviral🖤tiktok #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount