@.78672008: الحمد للہ میرے شیخ خواجہ تاج رسول شاہ جمالی حفظہ اللہ تعالی کی صحت بہتری کی طرف ھے اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے مرشد پاک کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین آج اس بندہ ناچیز نے اپنے مرشد کامل کی زیارت بھی کی اور عیادت بھی کی ھے