تیری ہے رب رسول تک رسائی ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اللّٰہ کی رحمت پر کیوں کے اللّٰہ کی رحمت سب کے لئیے ہے اللّٰہ اپنے سب بندو کی بات سنتا ہے رب تک ہر کسے کی رسائی ہے یہ دنیاوی بادشاہ ہیں جو اپنے مخصوص لوگو کی بات سنتے ہیں اللّٰہ کے حضور ایسا نہیں ہے اس کو بات سنانے کے لیئے بس اپنے اندر یقین رکھو اور سچے دل سے اللّٰہ کو پکارو وہ ہر کسے کی سنتا ہے پوری دنیا کے لوگ مل کے ایک وقت میں یو
2026-11-04 07:25:23
5
راجہ محمد سلیم :
سبحان اللّٰہ
2026-11-04 08:05:55
7
༒☠︎⚜️𝑲𝑯𝑳𝑵𝑨𝒀𝑨𝑲⚜️☠︎༒ :
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے ہمیں سچ بولنے، دوسروں سے محبت کرنے، غریبوں کی مدد کرنے اور اچھے اخلاق اپنانے کا درس دیا۔ آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سنت پر عمل کرنے اور آپ ﷺ سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🕋
2026-11-04 10:06:00
5
Qaisar Mushtaq :
اس طرح کی بہت سی کہانیاں گھڑی گئیں ہیں ماضی میں اور آئندہ بھی اس طرح کا گروہ گھڑے گا ہمارے موجودگی زمانے کی نسبت سے لیکن کوئی ثبوت تاریخی طور پر نہیں ملتا، سوائے اسطرح کے گروہ کی مرتب کی گئیں کتابوں کے۔
اللّٰہ تمام انسانوں کو ہدایت دے۔ آمین
2026-11-22 10:48:09
0
Muhammad iqbal Nizami :
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣️
2026-11-06 02:24:43
2
abdulrafay9423 :
Khani shareef
2026-11-11 03:50:21
0
MUSSA SPORTS MSF :
ya ishq ke batye ha Ashiq he janty ha
munkaro ko kia pata