@meena__464: کامل بننے کی کوشش چھوڑ دو، بس اپنے آپ میں آذاد رہو اور زندگی جیو۔۔ وہ کرو جو تمہیں اندر سے خوشی دے، ہر کسی کو متاثر کرنے کی خواہش میں اپنی اصل شخصیت مت کھوؤ۔۔ آخرکار، زندگی تمہاری ہے، اسے دوسروں کی پسند کے مطابق نہیں، اپنے سکون کے مطابق جیو۔۔۔ #RepostRequest #viralllllll #foryou #unfreezemyuccounttiktok #fypppppppp