قبروں میں نہیں، ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ صرف عشق میں نہیں مرے
ہم تو زندگی کے ہر موڑ پر، ہر رشتے پر
ہر خواب پر تھوڑا تھوڑا مرے ہیں 🖤✨
2026-11-05 22:52:46
3
Sardarni🥰 :
🖤ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کردیا،
مجھ میں ہے جو باقی تیری یاد ہے پیا :❤️🩹"
very hurt broken line's 🥀🥹💔
2026-11-09 18:31:31
0
Queen 👑 :
کبھی سوچتا ہوں، انسان کے ساتھ اس سے بڑی ناانصافی اور کیا ہوگی کہ وہ کسی کے ساتھ صرف چند لمحے نہیں، اپنی پوری عمر گزارنے کی خواہش رکھتا ہو، مگر وقت اسے اس شخص کے بغیر عمر گزارنا سکھا دے۔ اور شاید دنیا میں کچھ محرومیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا کوئی ازالہ نہیں ہوتا، کیونکہ انسان کو صرف ایک شخص نہیں کھونا پڑتا، اسے وہ پوری زندگی بھی کھونی پڑتی ہے جو اس نے کبھی اس شخص کے ساتھ جینے کے لیے اپنے دل میں بسائی ہوتی ہے۔ 🖤🌹
2026-11-07 07:25:14
3
k ,G , F , :
ڈر کر کتاب بند کردی نفسیات کی
مجھ میں سب نشانیاں ہیں پاگل ہونے کی
🚬💔
2026-10-27 14:24:22
4
Izhar Ali :
ہزاروں ڈگریاں لے کر،
علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے،
نا پڑھ پاؤ تو جاہل ہو تم ،🖤
2026-10-27 16:05:32
3
markhor### :
🥀🥀🥀
2026-10-27 12:45:18
2
Waسim✨ :
ہزاروں ڈگریاں لے کر،
علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے،
نا پڑھ پاؤ تو جاہل ہو تم ...🖤
2026-10-27 16:41:05
3
M MALIK :
Uff These Lines
& Sky Beauty &
Post Words & Hits
Different💝💘💝
2026-10-27 13:44:50
2
درویــــــــش ❣️ :
ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جاۓ🫀۔ ۔
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا 💔
2026-11-04 03:12:34
1
ARMAAN :
2026-11-06 21:16:43
1
Nadar Ali :
💔💔
2026-10-31 13:52:18
1
Nadar Ali :
💔
2026-10-31 13:52:29
1
Nadar Ali :
💔💔
2026-10-31 13:52:12
1
🥷✨💫Saجjad عli 💫✨🥷 :
❤️❤️❤️
2026-11-07 11:55:44
1
Pasha Meحar :
❤️
2026-10-27 22:00:49
2
Salman Sharif 🗣️M 🫴 :
💕💕
2026-10-27 12:43:49
2
Shiraaz Durrani :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 20:56:20
2
Malik :
🥰🥰🥰
2026-10-27 14:52:26
1
Irfan Haider :
❤️🥰❤️🥰❤️🥰
2026-10-27 14:26:44
1
Junaidawan :
🥰🥰🥰
2026-10-28 02:20:24
1
Waseem Abbas 🦅 :
👌👌👌
2026-10-28 03:37:00
2
𝒩𝒜𝐸𝐸𝑀 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 08:15:06
0
Rahi Travel&tourism :
🥰
2026-11-05 11:35:08
0
To see more videos from user @tabeerhayat123, please go to the Tikwm
homepage.