@zahidqureshi4441111: Updateا ملتان: ناردرن بائی پاس این سی بی اے یونیورسٹی کے قریب زیرِ تعمیر پلازے کی چھت گر گئی، ریسکیو 1122 ملتان: زیرِ تعمیر پلازے کی چھت گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو 1122 ملتان: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ، ریسکیو 1122 ملتان: ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے 3 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، ریسکیو 1122 ملتان: موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے، ریسکیو 1122 ملتان: ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کرنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری، ریسکیو 1122 ملتان: ریسکیو 1122 کی 10 گاڑیاں امدادی کارروائیوں میں مصروف، ریسکیو 1122 ملتان: امدادی کارروائیوں میں 5 ایمبولینسز، 3 ریسکیو موٹر بائیکس، ایک ریسکیو وہیکل اور ایک فائر وہیکل شامل، ریسکیو 1122 ملتان: ریسکیو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں کر رہے ہیں، ریسکیو 1122 ملتان: ابھی تک 6 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے- ریسکیو 1122 ملتان: مزید ایک شخص کو زندہ ریسکیو کیا گیا ہے ابھی تک سات افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 ملتان:ابھی تک حادثے میں 7 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے. ان میں 6 زخمی اور 1 ڈیڈ کو نشتر ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے آٹھویں ادمی کو نکالنے کے لیے اس کو اپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 ملتان: یہ 8 افراد لیبر تھے جو اس بلڈنگ کی تعمیر کررہےتھے ریسکیو 1122