ماشاءاللہ، غریبوں کی مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے، اللہ آپ کو اجر دے۔ لیکن یاد رکھیں، نیکی اللہ کی رضا کے لیے ہونی چاہیے، لوگوں کو دکھانے کے لیے نہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”اگر صدقات چھپا کر فقیروں کو دو تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے۔“ (سورۃ البقرۃ: 271) نیکی کرکے اسے دکھاوے کی زینت نہ بنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگوں کی واہ واہ کے چکر میں اخلاص ہی کھو جائے۔ اللہ ہماری نیکیوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
2026-10-27 14:57:45
76
Malik ijaz :
لاکھوں ماؤں کے دلوں کی دعاؤں تیرے سر پہ قائم رہیں کامیابیاں تیرے قدم چومتی رہی آمین 🤲
2026-10-27 14:15:04
115
Peer Wazir Official :
وخ دا جاڑہ مے زڑہ پرکی۔۔۔😥
2026-10-27 16:52:50
17
Asif zakhmi899 :
الفاظ نہیں ہیں کہ کن الفاظوں سے اپ کو خراج تحسین پیش کر وں
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌹❤️🫀صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ🫀
2026-10-27 13:06:36
29
🖤Mian Alihaider🖤 :
Allah pak ap ko bohat ziada da [Heartwarming][Heartwarming] mashallah Bhai [Like][Like]
2026-10-27 17:37:16
0
ابو حماس منگول۔ ۔🚩 :
اپ کی ویڈیو دیکھتے دیکھتے نہ جانے کس دن خدا سے مل جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔💔میرا قلب پھٹ جائے گا
2026-10-27 13:34:16
15
وفا کی تلاش 205 :
اللہ اپکو اس کی اجر دے
2026-10-27 13:50:55
59
شکیل بلوچuser5361700552856 :
اللہ
2026-10-27 13:20:05
57
Asimkhan70012 :
یہ اللہ مجھے کو بھی اتنا کامیابی دے کہ ایسا لوگوں کی مدد کروں گا
سب بولوں امین💗🙏❤️
2026-10-27 13:04:11
11
user50618182165168k :
alla😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-27 14:54:39
7
*Zιɴᴅᴀɢι 🤍* :
so proud of you bro☺️
2026-10-27 14:59:00
2
Kashif Habib32 :
I love you brother
2026-10-27 16:21:01
2
Alam zeb A S A :
very nice bro
2026-10-27 16:17:39
2
Seeds`of`life :
I don't have word 🥺🥺🥰🥰
2026-10-27 14:56:31
2
☠️💞مجاہد لاشاری 💞☠️ :
love you Bhai 🥰💞
2026-10-27 14:56:22
2
Aasher Abbas :
اللہ آپ کو سلامت رکھے
2026-10-27 14:16:41
13
غلام حسين 804 :
2026-10-27 13:04:08
5
Malak Murad Ali Khan :
یا اللہ داسی دا غریبانوں مدد کوانگی خلک ڈیر پیدا کے
2026-10-27 13:42:54
20
🦋 ✨زینب کہتے ہیں✨ 🦋 :
🦋ﷺ𝕞𝕪 𝕙𝕖𝕣𝕠 𝕚𝕤 𝕡𝕣𝕠𝕡𝕙𝕖𝕥 𝕞𝕦𝕙𝕞𝕞𝕒𝕕✨
2026-10-27 14:57:26
15
🚩 یا علی 🚩 :
:لاکھوں ماؤں کے دلوں کی دعاؤں تیرے سر پہ قائم رہیں کامیابیاں تیرے قدم چومتی رہی آمین 🤲
2026-10-27 14:31:46
18
🥰Mr Fayaz khaniya 🥰 :
ہر انسان کو چاہیے کہ اپنی استطاعت کے مطابق کسی غریب اور ضرورت مند کی مدد ضرور کرے۔ ❤️کسی بھوکے کو کھانا کھلانا، کسی مجبور کا سہارا بننا اور کسی غریب کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بہت بڑی نیکی ہے۔ یاد رکھیں، اصل خوشی دوسروں کے کام آنے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے دکھ درد بانٹنے اور نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-10-27 14:24:07
27
@Lover.804 :
اووف اللہ زما معاشرہ او مونگ دہ خوب پہ گولو اودہ یو
اللہ پاک دی مونگ ٹول معاف کی کہ دہ حقوق العباد خبرہ شوا دہ قیامت پہ روز نو دا مونگ ٹول کم زئ ولاڑ یو ہر انسان سوچ لری سمجھ لری یا اللہ تہ ڈیر لوی ذات ئی ۔۔۔۔۔؟؟؟ 🙏
2026-10-27 13:40:18
15
To see more videos from user @zahidfoundation, please go to the Tikwm
homepage.