@rj.adil.mohmand6: 📰 ثناء اللہ آلو چپس اینڈ سوپ پوائنٹ کی افتتاحی تقریب، معروف ٹک ٹاکرز اور علاقہ مشران کی شرکت گزشتہ روز ثناء اللہ نے اپنے آلو چپس اینڈ سوپ پوائنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر معروف ٹک ٹاکر واوا خان نے شرکت کی۔ تقریب میں شکیل خان، موسیٰ، علاقہ مشران، سفید ریش بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ثناء اللہ نے آلو چپس، سوپ، چکن پیس اور پکوڑوں کے کاروبار کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 📍 پتہ: سرو چڑی مسجد کے دوسری جانب واقع ہے۔#wowakhan #viralaccount #foryoupage❤️❤️ #poetry #viralvideos #tiktok