@noor.khitab.shah.5: آج کا دن ہماری تاریخ کا روشن دن نہیں تھا، ایک سو دس پر سمٹ جانا اور آٹھ وکٹوں سے شکست کھا جانا، دل کو چیر گیا! مگر سنو! یہ قوم ہار کر بھی ہار نہیں مانتی! ماتھے پر شکن نہیں، آنکھوں میں اب بھی چمک ہے! انشاء اللہ فائنل کا میدان گواہ بنے گا، جہاں اسی حریف سے بدلہ لیا جائے گا..🇵🇰🫶❤️#TeamPakistan