@.hassan.072: امام حسن (علیہ السلام) رو رو کر فرماتے تھے: میرے سامنے میری ماں پر جلتا ہوا دروازہ گرا... 😭💔 بچپن کی وہ معصوم عمر اور آنکھوں کے سامنے پیش آنے والا یہ ستم... تاریخ کا وہ سیاہ ترین لمحہ جب جگرِ رسول ﷺ، مولا امام حسن (ع) نے اپنی مظلوم ماں سیدہ فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) پر دروازہ گرتے ہوئے دیکھا۔ -----------------------------😭💔 😭💔 . #yahussain #yazainab #karbala #yamehdi #majlis #ahlulbayt❤ #madina #Hassan72 #yafatimazehra #یافاطمہ_الزھرا_سلام_اللہ_علیھا #alajal_ya_imam_e_zamana #ayamefatimaس #yaabbas #muhammad #yazahra #fyp #yaAli #repost #masayabefatima #yaali #shehzadifatimazehra #yaali