@lyly.huyen: #sirohootosan #sirohothaoduoc #otosan #gelforteotosan #gelforte

💊THUỐC TÂY HUYỀN TRÂN💊
💊THUỐC TÂY HUYỀN TRÂN💊
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 27 October 2026 13:19:42 GMT
47
0
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lyly.huyen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

📢 رائیونڈ تبلیغی اجتماع 2026 میں شرکت کرنے والے تمام احباب کے لیے اہم ضروری ہدایات (اصول و ضوابط)🌸❤️ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اجتماع میں تشریف لانے سے پہلے ان ہدایات کو بغور پڑھیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں، تاکہ تمام ساتھی اجتماع سے بھرپور نفع حاصل کر سکیں، ان شاء اللہ۔ 📌 اہم ہدایات: 1️⃣ تمام احباب اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ رکھیں۔ 2️⃣ قیمتی اشیاء، موبائل فون، گھڑی اور زیادہ رقم اپنے ساتھ لانے سے گریز کریں۔ 3️⃣ مسجد کے نام کا کتبہ ایک سے ڈیڑھ فٹ سے بڑا نہ ہو۔ 4️⃣ کتبے پر مسجد کے نام کے علاوہ کوئی دوسری تحریر لکھنے سے گریز کریں۔ 5️⃣ اجتماع گاہ کے اندر گڑھے نہ کھودیں۔ 6️⃣ پنڈال میں مچھر دانیاں اور ذاتی خیمے نہ لگائیں 7️⃣ بچوں، معذور افراد اور دائمی مریضوں کو اجتماع میں لانے سے گریز کریں۔ 8️⃣ اپنی ضرورت کی تمام ضروری اشیاء ساتھ لے کر آئیں۔ 9️⃣ بازار جانے سے مکمل پرہیز کریں۔ 🔟 اقامت سے پہلے صفوں میں تشریف لے آئیں۔ 1️⃣اقامت کے دوران راستوں میں صف بندی نہ کریں۔ 1️⃣اجتماع میں گیس سلنڈر ساتھ نہ لائیں۔ 1️⃣کھانے پینے کا انتظام مقررہ کینٹین سے کریں۔ 1️⃣پنڈال میں اپنی اپنی مسجد کے ساتھ قیام کریں۔ 1️⃣اجتماعی اعمال کی بھرپور پابندی کریں۔ 1️⃣ اجتماعی اعمال کے دوران کھانے پینے اور سونے کا ماحول نہ بنائیں۔ 1️⃣انفرادی اوقات میں ساتھیوں کو دین کی محنت کا مقصد سمجھائیں اور اس کے لیے تیار کریں۔ 1️⃣گمشدہ افراد اور اشیاء کے لیے ممبر کے پیچھے مخصوص جگہ بنائی گئی ہے 1️⃣اپنی بس، کار اور موٹر سائیکل مقررہ جگہ پر پارک کریں 2️⃣ان اصول و ضوابط کی روشنی میں اپنی اپنی مساجد میں مذاکرہ کریں، تاکہ تمام ساتھی اجتماع میں آنے سے پہلے ان ہدایات سے واقف ہو جائیں۔ ❤️ خصوصی گزارش: یہ چند اہم ہدایات ہیں۔ اگر تمام احباب ان پر عمل کریں تو ان شاء اللہ اجتماع میں نظم و ضبط قائم رہے گا اور ہر ساتھی زیادہ سے زیادہ دینی نفع حاصل کر سکے گا۔ 🤲 اللہ پاک رائیونڈ تبلیغی اجتماع 2026 کو پوری امتِ مسلمہ اور سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے، تمام آنے والے احباب کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو اخلاص کے ساتھ دین کی محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! اس پیغام کو خود بھی پڑھیں اور دوسرے احباب تک بھی ضرور شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیراً۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فالو کرے جزاک اللّہ

About