@arainzadi11220: مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی، میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا۔ 💔🥀 کاش تم سمجھ سکتے کہ تمہاری خاموشی مجھے کتنا رلاتی تھی۔ میں ہر بار ٹوٹ کر بھی تمہارے ایک پیغام کی امید رکھتی تھی۔ مجھے تم سے کوئی بڑی خوشی نہیں چاہیے تھی، بس تمہارے دو محبت بھرے لفظ میرے لیے کافی تھے۔ جب دل اداس ہوتا تھا تو تمہاری یاد اور بھی ستاتی تھی۔ میں سب کے سامنے ہنستی رہی، مگر تنہائی میں روتی رہی۔ تمہیں پکارنے کو دل چاہتا تھا، مگر خودداری روک لیتی تھی۔ شاید تمہیں کبھی میری ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی۔ اور میں پاگل ہر بار تمہارے لوٹ آنے کی امید کرتی رہی۔ 💔🥀 آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #video #viral #trending