@hassan.aurangzebpmln: 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر | اظہارِ یکجہتی واک حسن اورنگزیب عباسی، اسامہ فاروق عباسی، سردار اویس اکرام، تاشفین فردوس عباسی اور اسسٹنٹ کمشنر مری ارشد نے مال روڈ، جی پی او مری میں منعقدہ یومِ سیاہ کشمیر واک میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور جدوجہدِ آزادی میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Junaid @Saddam Hussain @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @ABBASI❤️