THE END💔
This User Is No More Available To Post Video ❤️🩹👋
Thank You Everyone For Supporting🙏
2026-10-28 12:32:34
0
𝐀_ :
Our problem is that we don’t reject anyone easily; but when we do reject someone, we take it to the extreme. 😍❤️
2026-10-28 14:26:00
0
شانی خان ⚜️ :
🤍:اس دنیا میں کوئی بھی شخص اتنا برا نہیں ہیں کہ وہ شیطان ہو
اور کوئی بھی شخص اتنا اچھا نہیں ہیں کہ وہ فرشتہ ہو
تو درگزر کرنا سیکھیں محبت کرنا سیکھیں اور معاف کرنا سیکھیں
2026-10-27 14:44:00
117
K♛S :
❣️❣️𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆
𝑴𝒚 ᴹᴼᴿ ᴶᴬᴺᴬ 💞💞 𝑨𝒏𝒅 ❣️❣️ᴮᴬᴮᴬ ᴶᴬᴺᴵ 💝💝
2026-10-28 10:24:39
0
illiterate_pashtoon :
The worst form of blindness is thinking you’re perspective is the only reality
2026-10-28 09:49:37
0
💐اعتبار 💐 :
💔💔💔 Me Broken heart friend 💔💔 bewafa friend 💔💔😢😢😢😢😢
2026-10-28 03:39:49
0
........... :
the last kingdom
favorite of all time
2026-10-28 11:11:32
0
م :
میں نے درخت کو پتھر مارا اس نے مجھ پر پھول رسائے یہ شرمندگی میرے لیے سبق بن گئی
2026-10-27 13:51:54
85
ᴏʏᴇᴇ ɴᴏᴏʀɪɪ🌙 :
مجھے زندگی سے بیزار کرنے والے میرے ماں باپ ہے....🥺💔
2026-10-27 19:33:37
14
Ladli✨🫰 :
مجھے چھوڑ کر وہ اپنوں کے سامنے فرما بردار بن گیا ھم اج بھی اپنوں سے طعنے سنتے ہیں کہ کہاں گئی تمہاری محبت
2026-10-28 10:15:41
5
🌸L a i l a 🕊 :
کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود
ذلیل ہونے کیلئے تیار رہیں
کیونکہ اللہ کے ترازو میں صرف انصاف تولتا ہے 🤗
2026-10-28 03:53:18
30
MK🫀 :
:کوشش کریں کہ جہاں بھی رہیں ، اپنے اچھے اخلاق ، خوبصورت الفاظ ، اچھے رویے اور اچھی یادوں کے نقوش چھوڑ جائیں ، کیونکہ ممکن ہے کہ دوبارہ آپ کا وہاں سے گزر نہ ہو۔
2026-10-28 09:04:07
3
Akhtarullah_masoom :
قسمت نے مجھے اس عمر میں اداس کیاجس عمر میں لوگ اپنے شوق پورے کرتے ہیں۔😞
2026-10-27 18:18:56
4
𝐇𝗮𝘀𝗻𝗮𝗶𝗻_🐴 :
اپنی امیدیں ہمیشہ اپنے رب سے رکھیں
انسان کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں😩❤️🩹
2026-10-28 05:56:04
4
꧁༺ Hᴀᴍᴢᴀ Kʜᴀɴ ༻꧂ :
╔═══════🦋════
║ چھوڑو دنیا کی ساری باتیں 🌸🤍 ║
║ بس بتاؤ، ماں کیسی ہے؟ 🥹😊 ║
╚═══════🦋═══════╝
2026-10-27 15:50:03
1
𝓓𝓮𝓽𝓪𝓬𝓱𝓮𝓭_🪐 :
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
توحد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے
2026-10-28 03:46:25
5
🫠 :
ایک غلطی پر لوگ بات بند کردیتے ہیں
مگر اتنے گناہ کرنے کے بعد بھی رب
ہمارا رزق بند نہیں کرتا…🫠
2026-10-28 02:02:13
4
S A A D. E D I T S :
بس یار ہم ہار گیا ❤️💛🥰
2026-10-28 03:17:18
2
shah saab😊 :
امیر عبادت میں سکون ڈھونڈ رہا ہے اور غریب عبادت میں پیسہ ۔ ! یعنی خدا کو کوئی نہیں ڈھونڈتا [Teary eyed]
2026-10-28 08:15:15
1
🚩 𒆜 خان 𒆜 🫰 :
ہم بھگڑنے کی عمر میں اس لیے نہیں بگڑے کیونکہ ہمارے
والدین نے ہم پر پابندیاں نہیں لگائی بلکہ ہم پر بھروسہ کیا✅🫰
2026-10-28 07:33:55
3
💔 B R O K E N🫥 :
*دروازہ کھلا ہے ہر مسافر کے لیے،*
*پٹھان کا حجرہ جنت ہے ہر آنے والے کے لیے۔*
2026-10-28 14:07:40
1
×͜×🅰🅹🅰🆉👑 :
*غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے اور صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں..!!🦢🌙*
*🕊️⃝🌸
2026-10-28 09:18:36
2
𝐍𝐑⚔️𝐉𝐀𝐍𝐈🚩 :
جھک جانا، صبر کرنا اور معاف کرناسیکھ لو، اگر تمہاری عزت میں کمی آئے تو قیامت والے دن مجھ سے لے لینا..🌺❤️🩹
حدیث شریف ❤️
2026-10-28 05:02:27
4
~Ꮲʀᴏꜰᴇꜱꜱᴏʀ🩺 :
مجھے کچھ الفاظ قدرتی طور پر پسند ہے جیسا کہ اللہ کا عبادت محبت ، امن ، رقص ، موسیقی جزبات ، اتحاد بمدردی برداشت احترام اور سکون
2026-10-28 09:49:25
4
Ostaz yem 🤪 :
اگر آپ کو کوئی شہد کھلانے والا مل جائے تو اسے مت بھولیے، جو آپ کے ساتھ مل کر مٹی کھاتا رہا ہو۔
❤️
2026-10-28 08:39:39
2
To see more videos from user @ubaidafridi123456, please go to the Tikwm
homepage.