@hasan_prast: <<سب سے بڑی بدبختی؛ محبت نہ کرنا اور محبت نہ لے سکنا ہے >> فرانسیسی فلسفی البرٹ کاموس نے اپنی یادداشتوں میں ڈچ کے شہرہ آفاق پینٹر ونسنٹ وین گوگ کا ایک اقتباس نقل کیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ؛ اگر ہم خلوص دل سے دوسروں کے ساتھ محبت کرتے رہیں تو ہر وہ چیز سچ ثابت ہو جائے گی جس کو ہم اپنے نزدیک عزیز سمجھتے ہے۔ ہمیں اپنے جذبات کو مضحکہ خیز، معمولی اہمیت کی اور غیر دلچسپ چیز پر ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔ اگر ہم محبت دینے لگ جائیں گے تو ہم اس کے نتیجے میں روشنی میں آجائیں گے اور بالآخر کامیاب ہوجائیں گے ، اور زیادہ طاقتور بن جائیں گے۔ البرٹ کاموس نے مزید کہا کہ وہ شخص جو اپنی عزیز چیزوں کو اور عزیز ترین لوگوں کو کچھ بھی نہیں دیتا اسے پھر آخر میں کچھ بھی نہیں ملتا۔ سب سے بڑا دکھ اپنے عزیز ترین لوگوں سے محبت نہ کرنا ہے، اور ان سے محبت نہ لے پانا ہے. وین گوگ نے تو اپنے عزیز ترین لوگوں کو بھرپور محبت دی لیکن اگر وین گوگ اپنے قریبی لوگوں سے بدلے میں ویسی ہی محبت پانے میں کامیاب ہو جاتے تو شاید وہ زیادہ دیر تک زندہ رہتے اور دلبرداشتہ ہوکر بالآخر خود کشی نہ کرتے. تحریر: Musa Pasha #foryou #bollywood #viralvideo #aesthetic #beauty

حسن پرست 🏵️
حسن پرست 🏵️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 13:42:06 GMT
5560
588
9
46

Music

Download

Comments

khybernoorzai21
ᴵᴬᴹ ₖₕYBₑᵣ㋡ :
ماته خو یوه ويډیو جوړه کړه هیله کوم😥😥🥰🥰
2026-10-27 13:44:53
0
user9479018672247
ثناهلمندیی😘🌹😘🌹🙊 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 16:08:23
0
wajidullahmrn
wj :
🤪🤪🤪
2026-10-27 15:39:13
0
salarkhan3683
(🍂Salar💔 khan🍂) :
🥰🥰🥰
2026-10-27 13:55:53
0
110mustafakhan110
🅼🅺 :
😁😁😁
2026-10-27 13:54:02
0
fidadawar02
𝙈︎𝙪︎𝙨︎𝙖︎𝙛︎𝙞︎𝙧︎ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-27 13:52:02
0
kaunain644
KåÚñÂîÑ JåÑ :
❤️❤️❤️
2026-10-27 13:50:29
0
khybernoorzai21
ᴵᴬᴹ ₖₕYBₑᵣ㋡ :
🥰🥰🥰
2026-10-27 13:44:33
0
klng.reporter
💤صدیق اللھ 💤وزیر💤 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 16:53:59
0
To see more videos from user @hasan_prast, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About