@aliwryts0: تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں تو کنارا نہ ملے، تجھے دیکھ لوں تو پھر کوئی نظارہ نہ ملے۔ ❤️ تیری آنکھوں میں کچھ ایسی کشش ہے جاناں، چاند بھی دیکھے تجھے تو اسے ستارہ نہ ملے۔ 🌙 تیری پلکوں کے سائے میں جو سکون ملتا ہے، وہ سکون مجھے دنیا کے کسی کونے میں نہ ملے۔ 🥀🥹❤️🫂🫶🏻