مولانا صاحب کون کونسے راستوں سے عوام کو گمراہ کرکے انکے ذہنوں میں ایک سیکولر بدکردار بداخلاق بدتمیز بیدین جاہل جھوٹے کی طرف راغب کی
ممبر اور مہراب پر تو بہت سے لوگ تقریریں درس و تدریس خطبے دئے جاتے ہیں
لیکن ان میں چند پر گمراہ منکر حدیث منکر قرآن جیسے فتووں کا سامنا ہے
کیونکہ وہ چند ہی طریقے سلیقے سے دلیل سے تاریخ سے اسلام کو اسلام کی زبان میں پیش کرتے ہیں
اسی طرح جلسوں دھرنوں کی پہلی تاریخ جماعت اسلامی کی بھی موجود ہے اور دیگر پارٹیوں کے بھی
دلیل تمیز سے بات کرنے کی جماعت اسلامی کی تاریخ بھی موجود ہے اور باقی پارٹیوں کے بھی
لیکن ۔۔۔۔۔