@khafa_ghani: محبت تو ہر کوئی کر لیتا ہے، مگر محبت کے بعد کسی کی عزت کرنا، اس کا مان رکھنا اور ہر حال میں اس کا ساتھ نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ❤️ اصل محبت صرف کہنے سے نہیں، بلکہ عزت، وفاداری اور نبھانے سے ثابت ہوتی ہے۔ 🥀 کیونکہ دل توڑنا آسان ہے، مگر کسی کے دل میں اپنی جگہ برقرار رکھنا بہت مشکل ہے۔ اور جو شخص محبت کے ساتھ عزت بھی دے، وہی اصل میں محبت نبھانا جانتا ہے۔ ❤️@جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi