@khizer.hayat112: ہمیں وہ دل پسند ہیں جو ہمارے علاوہ کسی اور کے طلبگار نہ ہوں۔ ہمیں محبت میں ہجوم نہیں چاہیے بس ایک ایسا شخص چاہیے جس کی نظر میں پوری دنیا ہو مگر دل میں جگہ صرف ہمارے لیے ہو۔ جو ہمارے ہوتے ہوئے کسی اور کی کمی محسوس نہ کرے جس کے لیے وفا کوئی وعدہ نہیں بلکہ فطرت ہو اور جسے ہر خوشی ہر سکون اور ہر خوبصورت لمحے میں سب سے پہلے ہمارا خیال آئے۔ محبت تب اور بھی خوبصورت لگتی ہے جب انسان کے پاس اختیار تو بہت ہوں مگر انتخاب صرف ایک ہو۔ ہمیں وہ دل پسند ہیں جو محبت میں صرف ہمارے ہوں۔ #attaullahkhanesakhelvi @بَشْیْر بَلْوُچْ @Muشai 333 @😎سردار جہان خان ✨ @آفتاب سَنّجرانیٌ