@mazlumyaarofficial: ⚠️ فیس بک صارفین خبردار! آپ کا اکاؤنٹ کسی دوسرے موبائل میں کھلا ہو سکتا ہے، جس کا غلط استعمال آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ جانیں فیس بک کی سکیورٹی سیٹنگز کیسے چیک کریں، غیر ضروری ڈیوائسز سے لاگ آؤٹ کیسے کریں اور اپنا اکاؤنٹ محفوظ کیسے بنائیں۔ یہ اہم معلومات پشتو زبان میں سمجھائی گئی ہیں۔ #FacebookSecurity #FacebookSettings #فیس_بک_سکیورٹی #موبائل_سکیورٹی