@user347981584834: POV Drift Karts VS Security

user347981584834
user347981584834
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 14:53:37 GMT
54838
511
7
20

Music

Download

Comments

itme_skellxfpe5
Skell :
bro I have a go cart is very funny my go cart so I want vs Security and I user CamGopro
2026-11-02 07:37:15
0
lukluktvxx1
luklukTVxx is back :
is that go kart yours
2026-10-30 03:48:35
0
riconele465
Berti :
wo kann man die kaufen ?
2026-10-31 20:37:27
0
hamsterlover_01
~{HAMSTERLOVER💖}~ :
Is this on YouTube
2026-11-01 18:25:15
0
hachu.8
😊&🌴 :
besti sama aku kalo lagi gabut🤭😭
2026-11-02 10:46:31
0
itz__061
itz__me__Eshie :
2026-10-31 03:36:47
0
ilovelife515
!NOTHING! :
😂😂😂
2026-11-04 12:02:21
0
To see more videos from user @user347981584834, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر چیز کے پہرے دار نہ بنو، ہر چیز کو سنبھال کر رکھنا تمہارے بس کی بات نہیں ہے۔ کچھ چیزوں کو جانے دو، کیونکہ جو جانے والی ہوتی ہیں انہیں روک کر تم صرف خود کو تھکا دیتے ہو۔ اور کچھ چیزوں کو ختم ہونے دو، کیونکہ ہر ختم ہونے والی چیز میں ہی نئی شروعات چھپی ہوتی ہے۔ زندگی کو اتنا سخت مت پکڑو کہ وہ تمہارے ہاتھوں سے ہی پھسل جائے۔ حالات کی تبدیلی سے لطف اٹھاؤ، کیونکہ تبدیلی ہی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔ جو آج تمہیں تکلیف لگ رہی ہے، کل وہی تمہاری سب سے بڑی خوشی بن سکتی ہے۔ ہم صرف آج کو دیکھتے ہیں، مگر اللہ ہمارے کل کو بھی جانتا ہے۔ اس کی بڑی حکمتیں ہیں جنہیں ہماری چھوٹی سی عقل کبھی سمجھ نہیں سکتی۔ اس لیے جو چلا گیا اس پر رونا چھوڑ دو، اور جو باقی ہے اس پر شکر کرنا سیکھ لو۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھو، کیونکہ وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *
ہر چیز کے پہرے دار نہ بنو، ہر چیز کو سنبھال کر رکھنا تمہارے بس کی بات نہیں ہے۔ کچھ چیزوں کو جانے دو، کیونکہ جو جانے والی ہوتی ہیں انہیں روک کر تم صرف خود کو تھکا دیتے ہو۔ اور کچھ چیزوں کو ختم ہونے دو، کیونکہ ہر ختم ہونے والی چیز میں ہی نئی شروعات چھپی ہوتی ہے۔ زندگی کو اتنا سخت مت پکڑو کہ وہ تمہارے ہاتھوں سے ہی پھسل جائے۔ حالات کی تبدیلی سے لطف اٹھاؤ، کیونکہ تبدیلی ہی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔ جو آج تمہیں تکلیف لگ رہی ہے، کل وہی تمہاری سب سے بڑی خوشی بن سکتی ہے۔ ہم صرف آج کو دیکھتے ہیں، مگر اللہ ہمارے کل کو بھی جانتا ہے۔ اس کی بڑی حکمتیں ہیں جنہیں ہماری چھوٹی سی عقل کبھی سمجھ نہیں سکتی۔ اس لیے جو چلا گیا اس پر رونا چھوڑ دو، اور جو باقی ہے اس پر شکر کرنا سیکھ لو۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھو، کیونکہ وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر کام اس کے لیے خیر ہے، اگر اسے خوشی ملے تو وہ شکر کرتا ہے تو یہ اس کے لیے بہتر ہے، اور اگر اسے تکلیف پہنچے تو وہ صبر کرتا ہے تو یہ بھی اس کے لیے بہتر ہے۔"* (مسلم شریف) یعنی جو چیز جا رہی ہے اس میں بھی خیر ہے، اور جو ختم ہو رہی ہے اس میں بھی اللہ کی کوئی بڑی حکمت چھپی ہوئی ہے۔ #mominaع #unfreezemyaccount #viewsproblem #foryoupage❤️❤️ #viralmyvideoplztiktok

About